ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل: مجلس ِ اصلاح وتنظیم کے زیر اہتمام طالبات کے لئے منعقدہ مضمون نویسی مقابلہ جات کے نتائج

بھٹکل: مجلس ِ اصلاح وتنظیم کے زیر اہتمام طالبات کے لئے منعقدہ مضمون نویسی مقابلہ جات کے نتائج

Mon, 21 Aug 2017 21:04:21    S.O. News Service

بھٹکل:21/اگست (ایس اؤنیوز)مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کے زیر اہتمام یوم ِ آزادی کی مناسبت سے ہائی اسکول ، کالج کی طالبات کے مابین اردو، کنڑا اور انگریزی زبانوں میں منعقد کئے گئے مضمون نویسی مقابلہ جات کےتنظیم کی تعلیمی و ثقافتی کمیٹی کی طر ف سے اعلان کیا گیا۔ جس کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔

Tanzeem_1.jpg

Tanzeem_2.jpg


Share: